YADON KI DASTAK
Rs.500.00
YADON KI DASTAK
یادوں کی دستک
Author: SOFIA ANJUM TAJ
Tag: RASHID ASHRAF
In Stock
In Stock
YADON KI DASTAK
یادوں کی دستک
Author: SOFIA ANJUM TAJ
Tag: RASHID ASHRAF
اردو زبان میں خواتین کی خودنوشت آپ بیتیاں کم تعداد میں ہیں۔ اور ان میں ایسی آپ بیتیاں تو خال خال ہی ہیں جو دلچسپ کہلانے کے قابل ہوں۔ زیر نظر خودنوشت زبان و بیان اور دلچسپی کے اعتبار سے بلاشبہ ایک اہم آپ بیتی ہے۔صوفیہ صاحبہ ادیبہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی شاعرہ بھی ہیں۔ ان کے انداز تحریر میں زبان کی چاشنی کا لطف بھی ملتا ہے اور شاعرہ ہونے کے سبب بات کہنے کا سلیقہ بھی۔ مجھے خوشی ہے کہ انجم صاحبہ کی یہ کتاب ''زندہ کتابیں'' کے تحت شائع ہورہی ہے۔
related products
- Choosing a selection results in a full page refresh.
- Opens in a new window.