跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Tiklu Kay Kaarnamay - ٹکلو کے کارنامے

Tiklu Kay Kaarnamay - ٹکلو کے کارنامے


Rs.1,200.00

محمد اظہار الحق ایک نامور شاعر، کالم نگار اور نثر نگار ہیں۔ اُن کی تحریریں اس حقیقت کی شاہد ہیں کہ وہ مستقبل کی نسلوں کے لیے نہ صرف سوچتے ہیں بلکہ ادب...

Sold Out
SKU: BCS-9355
Categories: Humor U
Tags: Non Gufhtugu Books

محمد اظہار الحق ایک نامور شاعر، کالم نگار اور نثر نگار ہیں۔ اُن کی تحریریں اس حقیقت کی شاہد ہیں کہ وہ مستقبل کی نسلوں کے لیے نہ صرف سوچتے ہیں بلکہ ادب کی اس صنف کو معتبر بھی بنا رہے ہیں جسے بچوں کا ادب کہا جاتا ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بچوں کا ادب کسی معاشرے کی بنیاد کی اینٹ کے مترادف ہے، اسی لیے بچوں کی ذہنی تربیت، فکری ارتقا، معلومات میں اضافہ، ادبی ذوق اور ترفع اس نئے ناول کا بنیادی تھیم ہے۔ یہ ناول بچوں کی ذہنی سطح اور ادبی ضروریات کو سامنے رکھ کر لکھا گیا ہے۔ اس میں تجسّس، سبق آموزی، نیکی اور اچھائی کی ترغیب، واقعات اور کرداروں کے دلچسپ تانے بانے میں سمو دی گئی ہے جو بچوں کے لیے نئے سال کے تحفے سے کم نہیں ہے۔


related products