Teen Rahi - تین راہی
Rs.950.00
Teen Rahi - تین راہی
بڑا سا بھورا ٹوٹا پھوٹا مکان جو شہری کاریگروں سے...
In Stock
Teen Rahi - تین راہی
بڑا سا بھورا ٹوٹا پھوٹا مکان جو شہری کاریگروں سے کھچا کھچ بھرا پڑا تھا ___ غربت کا ہر طرف راج تھا ___ زبردست کمزور کو مارتا تھا، بڑا چھوٹے کو خوب زوروں سے پیٹتا تھا ایسا کہ کبھی کبھی لوگ مر بھی جاتے تھے ___ یہاں تین دوستوں کا بچپن اور جوانی گزرتی ہے ____ یہ ہیں ہٹاکٹا دیہاتی جوان ایلیا لونیف جو ناول کا ہیرو ہے، خاموش اور بے زبان یاکوف فلیمونوف اور لوہار کا آزاد اور لڑاکو بیٹا پاویل گراچیوف ___ ایک عظیم مصور کی مہارت کے ساتھ گورکی نے انسانی زندگی کی تباہی کی تصویر کشی کی ہے، ویرا اور اولم پیادا نامی لڑکیوں کے بارے میں، ایلیا لونیف کے المیہ انجام، یاکوف فلیمونوف کی قبل از وقت موت کے بارے میں لکھا ہے اور یہ بتایا ہے کہ کس طرح پاویل گراچیوف نے نئے دوست بنانے اور ان کے ساتھ مل کر زندگی کی نئی حقیقتوں سے آشنا ہوا ___
related products
- Choosing a selection results in a full page refresh.
- Opens in a new window.