TANDO ADAM SAY KARACHI
Rs.450.00
TANDO ADAM SAY KARACHI
ٹنڈو آدم سے کراچی
Author: راشد اشرف
یہ آپ بیتی ایک...
Sold Out
TANDO ADAM SAY KARACHI
ٹنڈو آدم سے کراچی
Author: راشد اشرف
یہ آپ بیتی ایک عام انسان کی داستان حیات ہے۔ڈاکٹر رضوان اللہ خان صاحب کتاب لکھنے پر آمادہ نہ تھے۔ مودبانہ عرض کیا کہ اس کے پڑھنے سے کسی ایک شخص کی زندگی میں بھی تبدیلی آجائے تو یہ سودا برانہیں ہے ؟ یہ تجربات ایسے ہیں جو پڑھنے والوں کو حوصلہ فراہم کرنے کا سبب بنیں گے ، آخری باب ایسا ہے کہ شاید کسی قاری کی زندگی کی ڈگر کی تبدیلی کا سبب بن سکے ۔ اور پھرقاری ہی سب سے بڑا منصف ہے۔کرنے دیجیے اسے فیصلہ۔
related products
- Choosing a selection results in a full page refresh.
- Opens in a new window.