Sehar hone tak
سحر ہونے تک.زندہ کتابیں
Author: راشد اشرف
'سحر ہونے تک ' سنہ ٦٦٩١ ء میں ہندوستان سے شائع ہوئی تھی اور اب اسے زندہ کتابیں کے سلسلے کے تحت شائع کیا گیا ہے۔
سید واجد حسین رضوی المعروف آغا جانی کشمیری ہندوستانی فلمی صنعت کے معروف 'فلم اسٹوری رائٹر' تھے۔ ٦١ اکتوبر ٨٠٩١ ء کو پیدا ہوئے اور ٧٢ مارچ ٨٩٩١ ء کو کینیڈا میں انتقال کیا۔ ایک بھرپور زندگی گزاری اور خوش و خرم اس دنیا سے رخصت ہوئے۔