跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Sawanih Ibn e Arabi - سوانح ابن عربی

Sawanih Ibn e Arabi - سوانح ابن عربی


Rs.1,800.00

Sawanih Ibn e Arabi - سوانح ابن عربی

حیات و نظریات

مصنف: کامران اعظم سوہدروی

دنیا میں بے شمار ایسے اللہ والے گزرے ہیں جنہوں نے انسان...

In Stock
SKU: CBP-005
Categories: Classic Books
Tags: Non Gufhtugu Books

Sawanih Ibn e Arabi - سوانح ابن عربی

حیات و نظریات

مصنف: کامران اعظم سوہدروی

دنیا میں بے شمار ایسے اللہ والے گزرے ہیں جنہوں نے انسان کو خدا سے آشنا کر دیا۔ابن عربی شیخ اکبر محی الدین الحاتمی بھی انہی شخصیات میں سے ایک گزرے ہیں۔

اندلس کے شہر میں 27 رمضان المبارک کو ایک معزز عرب خاندان میں پیدا ہونے والے مشہور زمانہ سخی حاتم طائی کے بھائی کی نسل سے تھے۔

ابن عربی دنیا اسلام کے ممتاز صوفی، عارف، محقق، علماء اور علوم کا بحر بے کنار ہیں۔ اسلامی تصوف میں وحدت الوجود کا تصور سب سے پہلے انہوں نے ہی پیش کیا۔


related products