跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Pakistan Kay Siyasi Waderay
Pakistan Kay Siyasi Waderay
Pakistan Kay Siyasi Waderay

Pakistan Kay Siyasi Waderay


Rs.900.00

Pakistan Kay Siyasi Waderay

Author: AQEEL ABBAS JAFRI

تعبیر ---- اپنے ملک پہ اک مدت سے...

Sold Out
SKU: DI-0214
Categories: Politics

Pakistan Kay Siyasi Waderay

Author: AQEEL ABBAS JAFRI

تعبیر ---- اپنے ملک پہ اک مدت سے قائم ہے گنتی کے ان سرداروں ........اورجاگیروں کے پانے والوں کی نسلوں کا راج آزادی سے بڑھ کر جن کو پیارا تھا انگریزوں کا تاج! سوچ رہا ہوں........ شائد اب کے قسمت دے دے مظلوموں کا ساتھ استحصالی ٹولے سے.... پائے قوم نجات صبح ہوئی تو گونج رہا تھا' بے ھنگم نعروں کا شور اپنے خواب کی ہم نے کی........ من مانی تعبیر پھر ہے اپنے قبضے میں....... ملت کی تقدیر پاکستان کا مطلب کیا؟.... ...موروثی جاگیر

(جناب محسن بھوپالی کا ایک نظمانہ جو انھوں نے بطور خاص عقیل عباس جعفری کی اس کتاب "پاکستان کے سیاسی وڈیرے" کی تقریب پزیرائی کے لیے تحریر کیا اور 9 جنوری 1994 کو اس تقریب میں پڑھا)

related products