跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Maulana abul salam niazi

Maulana abul salam niazi


Rs.400.00

Maulana abul salam niazi

مولانا عبدالسلام نیاذی

Author: راشد اشرف

میں مولانا عبدالسلام نیازی صاحب پر کچھ Sold Out

SKU: ZK-0015

Maulana abul salam niazi

مولانا عبدالسلام نیاذی

Author: راشد اشرف

میں مولانا عبدالسلام نیازی صاحب پر کچھ لکھنے کی بہت دنوں سے کوشش کر رہا تھا لیکن کچھ ہمت ہی نہیں ہو رہی تھی۔ ایک تو میں اِس وجہ سے پشیمان تھا کہ میں بہت عرصے بعد یہ کتاب پڑھ سکا۔ مجھے مولانا صاحب پر یہ کتاب برادرم راشد اشرف نے آج سے 4 سال پہلے فراہم کی۔ 4 سال قبل یعنی 2015 ئ میں ،میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں بطور ایم ایس کام کر رہا تھا۔ ایک تو اسپتال کی بہت مصروفیات ہوتیں تھیں دوسرے مولانا صاحب کے ساتھ ''نیازی'' لکھے ہونے کے سبب اس اہم اور دلچسپ کتاب کے پڑھے جانے میں تاخیر ہوتی رہی۔ دراصل میں مولانا عبدالستار نیازی صاحب کو جانتا تھا اور کتاب کا عنوان دیکھتے وقت انہی کا خیال آیا تھا۔اب کتاب پڑھنے سے معلوم ہوا کہ مولانا صاحب نے ''نیازی'' کو اپنے نام کا حصہ اپنے پیر مرشد'' مولانا شاہ نیاز'' کی وجہ سے لگایا تھا۔اب جو مولانا صاحب پر یہ خاکے پڑھے تو میں ششدر رہ گیا۔ (ڈاکٹر پرویز حیدر، لاہور


related products