跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Kamyabi Mubarak
Kamyabi Mubarak
Kamyabi Mubarak
Kamyabi Mubarak
Kamyabi Mubarak

Kamyabi Mubarak


Rs.1,250.00

کامیابی مبارک

پاکستان کی مقبول ترین کتاب جس سے ایک لاکھ سے زیادہ لوگ مستفید ہو چکے ہیں.

گرگر اٹھنے اور اونچی اڑان بھرنے کا گر.

مصنف...

In Stock
SKU: Possibilities-2921-02
Categories: Arif Anis
Tags: Non Gufhtugu Books

کامیابی مبارک

پاکستان کی مقبول ترین کتاب جس سے ایک لاکھ سے زیادہ لوگ مستفید ہو چکے ہیں.

گرگر اٹھنے اور اونچی اڑان بھرنے کا گر.

مصنف قیصر عباس.

"کامیابی مبارک" ناکامی کے بوجھ تلے دبے لوگوں کے لیے جیت کی نوید ہے. سائنسی حقائق اور نفسیاتی تحقیق کی بنیاد پر لکھی گئی یہ کتاب 15 سال کی مسلسل ریسرچ کا نتیجہ ہے. میری تحقیق کا موضوع ان اصولوں، قاعدوں اور طریقوں کا کھوج نکالنا تھا جن کی وجہ سے افراد، ادارے اور ٹیمیں ناکامی کے اندھیروں کو کامیابی کے اجالوں میں بدل دیتی ہیں. اس کتاب کو لکھنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ آپ ناکامیوں کے شور سے توجہ ہٹا کر "کامیابی مبارک" کی آواز سنیں. اگر آپ پہلے سے ہی کامیاب ہیں تو کامیابی مبارک کا یہ پیغام آپ کو اپنے لئے اور اپنے پیاروں کے لیے مزید کامیابیاں سمیٹنا سکھائے گا.

مصنف قیصر عباس.


related products