跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
JO HUM PY GUZRI

JO HUM PY GUZRI


Rs.800.00

JO HUM PY GUZRI

جو ہم پہ گزری

Author: SYED SIBTE YAHYA NAQVI
سینئر سفارت کار سبط یحییٰ
Sold Out
SKU: ZK-0038
Categories: Zinda Kitabein

JO HUM PY GUZRI

جو ہم پہ گزری

Author: SYED SIBTE YAHYA NAQVI
سینئر سفارت کار سبط یحییٰ نقوی صاحب کی یہ آپ بیتی پہلی مرتبہ کراچی کے اٹلانٹس پبلی کیشنز سے شائع ہورہی ہے۔ نقوی صاحب ایک نیک نام سفارت کار رہے ہیں۔ اس سے قبل راقم کو جناب کرامت اللہ غوری کی کتاب ''بار شناسائی'' شائع کاکرنے کا اتفاق ہوا جو ''بیسٹ سیلر'' ثابت ہوئی۔ نقوی صاحب اور غوری صاحب آپس میں گہرے دوست ہیں۔ ایک جیسے حالات میں دونوں نے نوکری کی اور دوران ملازمت اپنے ساتھ پیش آنے واقعات کو کتابی شکل میں قارئین کے لیے پیش کیا

related products