Skip to content

Menu

Internet se Paisa kese kamain(2)
Sale!
Internet se Paisa kese kamain(2)
Internet se Paisa kese kamain(2)
Internet se Paisa kese kamain(2)
Internet se Paisa kese kamain(2)
Internet se Paisa kese kamain(2)
Internet se Paisa kese kamain(2)

Internet se Paisa kese kamain(2)


Rs.2,000.00 Rs.1,200.00

انٹرنیٹ سے پیسہ کمائیں - جلد دوم

چیٹ جی پی ٹی سے پیسے کمانے کے منفرد طریقوں کے ساتھ

کووڈ 19 کے بعد سے جہاں ملازمت اور کاروبار کے...

In Stock

انٹرنیٹ سے پیسہ کمائیں - جلد دوم

چیٹ جی پی ٹی سے پیسے کمانے کے منفرد طریقوں کے ساتھ

کووڈ 19 کے بعد سے جہاں ملازمت اور کاروبار کے کئی مواقع ختم ہو گئے، وہیں آن لائن پیسہ کمانے کے نئے طریقے بھی متعارف ہوئے ہیں؛ جبکہ کچھ پرانے طریقے پہلے سے زیادہ مقبول اور منافع بخش ہو گئے ہیں۔ انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں کی دوسری جلد میں ایسے ہی کچھ طریقوں سے متعلق بتایا گیا ہے جن کی مدد سے آپ آن لائن پیسہ کما سکتے ہیں۔

ان میں ایٹسی پر فن پارے اور دستکاری کا سامان بیچ کر فری لانس سوشل میڈ یا مینیجر کی حیثیت سے، سرچ انجن آپٹیمائزیشن ایکسپرٹ کے طور پر، گرافک ڈیزائنر بن کر ، ہیلتھ ایکسپرٹ کے طور پر، آن لائن کورسز تیار کر کے، اپنی مہارت اور تجربے کی روشنی میں ماہرانہ مشورے دے کر، ویب سائٹ اور ایپ ٹیسٹنگ سے، ویڈیوز دیکھ کر، میوزک ریویو سے، اور انٹرنیٹ پر سرچنگ کر کے پیسہ کمانے کے مختلف طریقے شامل ہیں۔ ان سب کے علاوہ ، اس کتاب میں ایک خصوصی باب بھی شامل ہے جس میں حالیہ مہینوں کے دوران مشہور ہونے والے انقلابی ٹول "چیٹ جی پی ٹی" کے استعمال سے پیسہ کمانے کے بھی کئی طریقوں کے بارے میں خاصی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اس کی مدد سے آپ کم وقت میں زیادہ کام کر سکتے ہیں تاہم معیار کی ضمانت آپ کو خود فراہم کرنا ہوگی۔

ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے آن لائن کاروبار اور تجارت کا عالمی حجم دس ہزار ارب ڈالر سالانہ کا ہندسہ عبور کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے، ایک ارب 38 کروڑ افراد انٹرنیٹ پر فری لانسنگ سے جڑے ہوئے ہیں جبکہ فری لانسنگ سے آمدنی کا موجودہ عالمی تخمینہ بھی ہزاروں ملین ڈالر سالانہ پر پہنچ چکا ہے۔ اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ اپنی قابلیت، خدا داد صلاحیت اور مہارت کا استعمال کرتے ہوئے کتنا کما سکتے ہیں۔ پہلی جلد کی طرح اس دوسری جلد میں بھی ہم نے انتہائی آسان زبان میں انٹرنیٹ سے پیسہ کمانے کے مختلف طریقے بیان کر دیئے ہیں۔ راستہ ہم نے دکھا دیا ہے، اس پر چلنا ہے یا نہیں، اور اگر چلتا ہے تو کس طرح، یہ فیصلہ آپ کو خود کرنا ہوگا۔ امید ہے کہ "انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں" کی یہ دوسری جلد بھی آپ کیلئے مفید ثابت ہوگی۔


related products

Featured Products

Writers & Thinkers Treasure Books Set
simple

Writers & Thinkers Treasure Books Set

Rs.2,400.00
Ummahat Rasool ﷺ & Family Books Set
simple

Ummahat Rasool ﷺ & Family Books Set

Rs.14,000.00
Online Earning Mastery Books Set
EMERGING TECHNOLOGIES

Online Earning Mastery Books Set

Rs.6,500.00
Love & Relationships Mastery Books Set
simple

Love & Relationships Mastery Books Set

Rs.4,900.00
Journey of Wisdom – Philosophy & Reflection Set
simple

Journey of Wisdom – Philosophy & Reflection Set

Rs.10,800.00
Journey of the Soul Books Set
simple

Journey of the Soul Books Set

Rs.5,500.00
Islam, Money & Society Books Set
simple

Islam, Money & Society Books Set

Rs.2,300.00
Islam & Youth Knowledge Books Set
EMERGING TECHNOLOGIES

Islam & Youth Knowledge Books Set

Rs.1,800.00
Financial Freedom & Wealth Mindset Books Set
simple

Financial Freedom & Wealth Mindset Books Set

Rs.5,000.00
Fearless Mindset & Stress Detox Books Set
simple

Fearless Mindset & Stress Detox Books Set

Rs.7,600.00
Emotional Healing & Resilience Books Set
simple

Emotional Healing & Resilience Books Set

Rs.5,400.00
Digital Marketing & Branding Pro Books Set
simple

Digital Marketing & Branding Pro Books Set

Rs.8,800.00