Harry Potter Aur J K Rawling
قارئین کے ذوق مطالعہ اور بچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے طبع زاد اور تراجم پر مبنی مفید اور معلوماتی کتب.
یہ کتاب بچوں کی شخصیت سازی، کردارسازی اور ذہنی استعداد کو بڑھانے کے لیے مثبت سرگرمیوں کی تشکیل میں ممد و معاون ثابت ہو سکتی ہے.
یہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جو "ہیری پوٹر اور اس کی مصنفہ جے کے رولنگ" کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے جسے انگریزی کی پروفیسر اور معروف مصنفہ محترمہ پروین امین الحق نے اردو میں تحریر کیا ہے.
Author: Parveen Ameen Ul Haq