跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Hairat kadah

Hairat kadah


Rs.690.00
Hairat kadah

حیرت کدہ

Author: راشد اشرف ''حیرت کدہ'' کی جلد دوم پیش کرتے Sold Out
SKU: ZK-0046
Hairat kadah

حیرت کدہ

Author: راشد اشرف ''حیرت کدہ'' کی جلد دوم پیش کرتے ہوئے مجھے خوشی ہورہی ہے۔ جلد اول پر اخبارات میں کالم لکھے گئے، تجزئیے ہوئے، احباب نے اس کی توقع سے بڑھ کر پذیرائی کی۔بی بی سی کے لیے اس کتاب پر کیے گئے ایک تبصرے میں جناب انور سن رائے نے لکھا کہ خودنوشت آپ بیتیوں سے جن حضرات کے بیان کردہ قصے اس کتاب میں شامل کیے گئے ہیں ان کے نام نہایت اہم و معتبر ہیں اور ان پر نہ یقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ مذکورہ جلد میں خودنوشتوں کے علاوہ  دیگر متفرق کتب سے بھی دلچسپ واقعات شامل کیے گئے ہیں ۔ نیز لکھنو سے ٠٣٩١ ء سے شائع ہونے والے جریدے ''جن'' سے ایک دلچسپ انتخاب شامل ہے۔

related products