跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Ghalib ka Mansokh Diwan - غالب کا منسوخ دیوان

Ghalib ka Mansokh Diwan - غالب کا منسوخ دیوان


Rs.1,200.00

Ghalib ka Mansokh Diwan - غالب کا منسوخ دیوان

غالب کی زندگی میں ”دیوان غالب“ کی پانچ اشاعتیں ہوئیں جن میں سے آخری اشاعت کی ترتیب ابتدائی چار سے مختلف ہے۔مختلف نسخوں میں جو اختلاف...

In Stock
SKU: ZK-00100
Categories: Zinda Kitabein
Tags: Non Gufhtugu Books

Ghalib ka Mansokh Diwan - غالب کا منسوخ دیوان

غالب کی زندگی میں ”دیوان غالب“ کی پانچ اشاعتیں ہوئیں جن میں سے آخری اشاعت کی ترتیب ابتدائی چار سے مختلف ہے۔مختلف نسخوں میں جو اختلاف ، اضافے یا غالب کے خودمنسوخ کردہ اشعار تھے انہیں مفتی انوار الحق، امتیاز عرشی اورمالک رام نے مختلف خطی اور مطبوعہ نسخوں کو پیش نظر رکھ کر متد اوّل میں اضافے کرکے مختلف اوقات میں شائع کیا ہے۔ بقول مسلم ضیائی اگر کوئی شخص یہ معلوم کرنا چاہے کہ مختلف نسخوں سے اشعار خارج کردینے کے کیا محرکات تھے تو ان اشعار کے خلط ملط ہوجانے کے باعث آسانی سے معلوم نہیں کیا جاسکتا۔ اسی دشواری کو پیش نظر رکھتے ہوئے مسلم ضیائی صاحب نے متد اوّل دیوان میں جو اشعار موجود نہیں لیکن متذکرہ خطی نسخوں میں موجودہیں، ان سب کو بطور دیوان زیر نظر کتاب میں ترتیب دیا ہے۔


related products