Gatsby
Author: F. Scott Fitzgerald
Translator: Shaukat Nawaz Niazi
امریکی مصنف ایف سکاٹ فٹز جیرلڈ کا شہرہ آفاق ناول "دی گریٹ گیٹسبی" 1992 میں نیویارک کے نواح میں متمول لانگ آئلینڈ کے خیالی شیروں ویسٹ ایگ اور ایسٹ ایگ کے باسیوں کی داستان ہے. ناول کی کہانی جے گیٹس بی نامی ایک جوان اور پراسرار کروڑ پتی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی سابقہ محبوبہ کو دوبارہ پانے کی دیوانا وار خواہش رکھتا ہے. فٹز جیرلڈ کا شاہکار ادب پارہ سمجھا جانے والا یہ ناول اخلاقی گراوٹ، تصوریت تبدیلی کی مدافعت، سماجی اتھل پتھل اور عیش و عشرت کی زیادتی کے بنیادی تصورات کا مطالعہ پیش کرتا ہے. یہ ناول 1920 کی دہائی میں امریکی دولت مند طبقے کی نگاہوں کو خیرہ کر دینے والی زندگی کی حقیقت پسندانہ عکاسی کرتا ہے