Skip to content

Menu

Digital Jasoos - ڈیجیٹل جاسوس
Sale!
Digital Jasoos - ڈیجیٹل جاسوس
Digital Jasoos - ڈیجیٹل جاسوس
Digital Jasoos - ڈیجیٹل جاسوس
Digital Jasoos - ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos - ڈیجیٹل جاسوس


Rs.1,500.00 Rs.1,200.00

Digital Jasoos - ڈیجیٹل جاسوس

جرائم سے لڑتےالگورتھمز کی لرزہ خیز داستان.

دارالحکومت کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی ایک عجیب چوری سے شروع ہونے والی یہ کہانی...

In Stock
SKU: GP-04-009

Digital Jasoos - ڈیجیٹل جاسوس

جرائم سے لڑتےالگورتھمز کی لرزہ خیز داستان.

دارالحکومت کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی ایک عجیب چوری سے شروع ہونے والی یہ کہانی ہر پل ایک نیا موڑ لیتی ہے۔ یہ کیس ایک تجربہ کار سراغ رساں حمید کے سپرد کیا جاتا ہے۔ تفتیش کے دوران اس کا سامنا ایسے معموں اور پہیلیوں سے ہوتا ہے جنہیں حل کرنے کیلیۓ کمپیوٹرالگورتھمزکی مدد لی جاتی ہے۔

اپنی تفتیش کے دوران حمید مجرموں کی کشتی سے فرار ہونے کے لیے بائنرسرچ الگورتھم استعمال کرتا ہے، سرچ ٹری کی مدد سے جاسوسی کرتا ہے،ڈیپتھ فرسٹ سرچ کے ذریعے قید سے تالے کھولتا ہے،  اس (Priority Queue) خانے سے فرار ہوتا ہے اور ترجیحی قطاروں کے ساتھ آپ کی ملاقات انسپکٹر روشنی اور مرکزی محکمہ سراغرسانی کے ایجنٹ انور سے بھی ہوگی، جو اس کے ساتھ مل کر ایک بھیانک سازش کا پردہ فاش کرتے ہیں۔

اگر آپ الگورتھم اور ڈیٹا اسٹرکچرز کو صرف کمپیوٹر سائنس ہی کی موضوعات سمجھتے ہیں تو یہ ناول پڑھ کر آپ ماننے پر مجبور ہو جائیں گے کہ سراغرسانی بھی دراصل الگورتھم ہی کا ایک کھیل ہے۔ دونوں کا انداز ایک دوسرے سے مختلف ضرور ہے لیکن ایک اچھا کمپیوٹر پروگرامر اور ایک اچھا سراغرساں، دونوں ہی عملا بالکل ایک طرح سے اپنا کام کرتے ہیں۔ ناول میں ہر باب کے اختتام پر، انسپکٹر جمشید کی زبانی، کمپیوٹر سائنس کے اس موضوع کا تکنیکی خلاصہ دیا گیا ہے جو اس باب میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔

اس ناول میں کمپیوٹر سائنس کی جن موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے ان میں کئی طرح کے الگورتھمز، کمپیوٹر سائنس کے اہم تصورات (مثلا اسٹرنگز، ایریز، اسٹیکس اور کیوز وغیرہ) غیر معمولی ڈیٹا سٹرکچرز کے مطابق سرچ الگورتھم میں ترمیم اور حالات کے مناسبت سے موثر ترین الگورتھم کے استعمال سمیت درجنوں دوسرے عنوانات شامل ہیں جو کمپیوٹر سائنس کے ہر طالب علم اور کمپیوٹر پروگرام کے لئے جاننا اور سمجھنا ضروری ہیں۔

یہ کتاب آپ کو اس قابل ضرور بنا دے گی کہ آپ مخصوص ریاضیاتی انداز میں لکھے گئے الگورتھم اور مختلف ڈیٹا اسٹرکچرز کو ایک منفرد انداز سے دیکھ سکیں گے اور عام زندگی میں ڈیٹا سائنس اور کمپیوٹر سائنس اور کمپیوٹر پروگرامنگ کے مسائل حل کرسکیں۔غرض کے آپ کمپیوٹر سائنس کا شوق رکھتے ہوں، طالب علم ہوں، استاد ہوں یا پھر پروفیشنل کمپیوٹر پروگرامر، یہ کتاب آپ کو ضرور پڑھنی چاہیے۔


related products

Featured Products

Writers & Thinkers Treasure Books Set
simple

Writers & Thinkers Treasure Books Set

Rs.2,400.00
Ummahat Rasool ﷺ & Family Books Set
simple

Ummahat Rasool ﷺ & Family Books Set

Rs.14,000.00
Online Earning Mastery Books Set
EMERGING TECHNOLOGIES

Online Earning Mastery Books Set

Rs.6,500.00
Love & Relationships Mastery Books Set
simple

Love & Relationships Mastery Books Set

Rs.4,900.00
Journey of Wisdom – Philosophy & Reflection Set
simple

Journey of Wisdom – Philosophy & Reflection Set

Rs.10,800.00
Journey of the Soul Books Set
simple

Journey of the Soul Books Set

Rs.5,500.00
Islam, Money & Society Books Set
simple

Islam, Money & Society Books Set

Rs.2,300.00
Islam & Youth Knowledge Books Set
EMERGING TECHNOLOGIES

Islam & Youth Knowledge Books Set

Rs.1,800.00
Financial Freedom & Wealth Mindset Books Set
simple

Financial Freedom & Wealth Mindset Books Set

Rs.5,000.00
Fearless Mindset & Stress Detox Books Set
simple

Fearless Mindset & Stress Detox Books Set

Rs.7,600.00
Emotional Healing & Resilience Books Set
simple

Emotional Healing & Resilience Books Set

Rs.5,400.00
Digital Marketing & Branding Pro Books Set
simple

Digital Marketing & Branding Pro Books Set

Rs.8,800.00