跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Digest kahaniyan
Digest kahaniyan
Digest kahaniyan
Digest kahaniyan
Digest kahaniyan

Digest kahaniyan


Rs.780.00

راشد اشرف صاحب کے قلم سے - اس یقین کے ساتھ 640 صفحات پر مشتمل یہ انتخاب پیش کررہا ہوں کہ یہ کہانیاں عرصے تک آپ کے ذہنوں پر نقش رہیں...

Sold Out
SKU: ZK-0068
Tags: Non Gufhtugu Books

راشد اشرف صاحب کے قلم سے - اس یقین کے ساتھ 640 صفحات پر مشتمل یہ انتخاب پیش کررہا ہوں کہ یہ کہانیاں عرصے تک آپ کے ذہنوں پر نقش رہیں گی، ذاتی تجربہ کہیے جس سے وابستہ دلچسپ احوال، پیش لفظ میں تحریر کیا ہے۔ شاید آپ میں سے کئی احباب ایسے ہوں جن کو کئی کہانیاں پڑھ کر ماضی کی یاد آجائے۔ شاید کچھ احباب ایسے بھی ہوں جو کہہ اٹھیں کہ فلاں کہانی کی تلاش ہمیں برسوں سے تھی۔ کتاب سے منسلک ماضی جو ہمیشہ ایک پراسرار، سنہری دھند میں ملفوف نظر آتا ہے، اور آشنا حروف نظروں کے سامنے آجائیں تو ہم ایسوں کی خوشی کا ٹھکانا نہیں رہتا۔ قیمت 780 روپے، 640 صفحات، کیش آن ڈیلیوری. آج ہی آرڈر کریں


related products