跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Data Science
Data Science
Data Science

Data Science


Rs.1,000.00
ڈیٹا سائنس کیا ہے؟ ڈیٹا سائنٹسٹ کیسے بنتے ہیں؟ وہ کونسے ٹولز اور لینگویجز ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے؟ ڈیٹا سائنس میں کیسے کمایا جا سکتا ہے؟ اس فیلڈ کا مستقبل کیا ہے؟ ڈیٹا...
Sold Out
SKU: GU-0001-AA
Tags: gufhtugu
ڈیٹا سائنس کیا ہے؟ ڈیٹا سائنٹسٹ کیسے بنتے ہیں؟ وہ کونسے ٹولز اور لینگویجز ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے؟ ڈیٹا سائنس میں کیسے کمایا جا سکتا ہے؟ اس فیلڈ کا مستقبل کیا ہے؟ ڈیٹا سائنس میں دنیا کی سب سے زیادہ اور پر کشش نوکریاں دستیاب ہیں. ایک ڈیٹا سائنٹسٹ سلیکون ویلی میں پاکستانی ٥ کروڑ سالانہ تک کماتا ہے. آپ یہ سب کچھ کیسے کر سکتے ہیں؟ ڈیٹا سائنس پروجیکٹ لائف سائیکل کیا ہے؟ اردو زبان میں اس موضوع پر پہلی کتاب جس میں آپکو ان تمام سوالوں کے جواب ملیں گے. آپ کیگل، آر، پائیتھون، H2O اور پاور بی آئی کے بارے میں پڑھ سکیں گے.
ڈیٹا سائنس کیا دنیا میں آپکا پہلا قدم

related products