跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Data Science book in Urdu
Sale!
Data Science book in Urdu
Data Science-ڈیٹا سائنس
Data Science-ڈیٹا سائنس
Data Science-ڈیٹا سائنس
Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس


Rs.1,500.00 Rs.1,200.00

ڈیٹا سائنس کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر ہم نے سوچا کے اس فیلڈ سے متعلق بنیادی معلومات اور تصورات کو اپنے قارئین تک آسان اردو زبان میں پوھنچا دیا جاۓ. انگریزی...

In Stock
SKU: GP-2020-07
Tags: Data Science, Data Science book in Urdu, data science books for beginners, it-books, Zeeshan-ul-hassan Usmani

ڈیٹا سائنس کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر ہم نے سوچا کے اس فیلڈ سے متعلق بنیادی معلومات اور تصورات کو اپنے قارئین تک آسان اردو زبان میں پوھنچا دیا جاۓ. انگریزی زبان میں کسی تصور کی تعریف رٹ لینا ایک چیز ہے اور اپنی مادری زبان میں اسے پڑھ کر ایسے سمجھ لینا کہ وقت پڑنے پر اسے زندگی اور کاروباری مسائل کے حل میں استعمال کر سکیں ایک اور بات ہے، اور یہی اس کتاب کا مقصد ہے. آپ اسے پڑھ کر با آسانی اس فیلڈ میں قدم جما سکیں گے اور یہ آپکے لئے ایک بہترین رہنما ثابت ہوگی.

ڈیٹا سائنس کیا ہے؟ ڈیٹا سائنٹسٹ کیسے بنتے ہیں؟ وہ کونسے ٹولز اور لینگویجز ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے؟  ڈیٹا سائنس اور بگ ڈیٹا میں کیا فرق  ہے؟ ڈیٹا سائنس میں کیسے کمایا جا سکتا ہے؟ اس فیلڈ کا مستقبل کیا ہے؟ وہ کون سے ٹولز اور پروگرامنگ لینگویجز ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے؟ اور ڈیٹا سائنس پراجیکٹ کی لائف سائیکل کیا ہے؟

ڈیٹا سائنس میں دنیا کی سب سے زیادہ اور پر کشش نوکریاں دستیاب ہیں۔ ایک ڈیٹا سائنٹسٹ سلیکون ویلی میں پاکستانی ٥ کروڑ سالانہ تک کما سکتا ہے۔ آپ اس شعبے سے کیسے منسلک ہو سکتے ہیں اور اس میں کس طرح کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟

اردو زبان میں اس موضوع پر یہ پہلی کتاب ہے جس میں آپ کو ان تمام سوالوں کے جواب ملیں گے۔ اس کتاب میں آپ کیگل، آر، پائیتھن، H2O اور پاور بی آئی کا تعارف بھی پڑھ سکیں گے۔

امید ہے ہماری یہ کوشش آپکو ضرور پسند آئے گی. اس سیریز کی دو اور کتابیں "مشین لرننگ" اور "انٹرنیٹ سے پیسہ کمائیں" بھی جلد شائع ہو رہی ہیں


related products