Skip to content

Menu

Business Ideas - بزنس آئیڈیاز
Sale!
Business Ideas - بزنس آئیڈیاز
Business Ideas - بزنس آئیڈیاز
Business Ideas - بزنس آئیڈیاز
Business Ideas - بزنس آئیڈیاز
Business Ideas - بزنس آئیڈیاز
Business Ideas - بزنس آئیڈیاز
Business Ideas - بزنس آئیڈیاز
Business Ideas - بزنس آئیڈیاز

Business Ideas - بزنس آئیڈیاز


Rs.2,000.00 Rs.1,500.00

بزنس آئیڈیاز

مرشد مسعود قاضی

مرشد مسعود قاضی، چکوال میں ڈاکٹر قاضی عبدالروف(مرحوم) کے گھر پیدا ہوئے۔ چکوال کے کالج سے بی اے، اور ایف سی کالج سے ماسٹرز...

In Stock

بزنس آئیڈیاز

مرشد مسعود قاضی

مرشد مسعود قاضی، چکوال میں ڈاکٹر قاضی عبدالروف(مرحوم) کے گھر پیدا ہوئے۔ چکوال کے کالج سے بی اے، اور ایف سی کالج سے ماسٹرز کیا۔ اس کے بعد انگلینڈ لاء یونیورسٹی میں ایک سال پڑھا، پھر امریکا میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے انٹرنیشنل مارکیٹنگ میں ماسٹرز کرنے کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹنگ میں قدم رکھ دیا۔ تعلیم کے دوران ہی سنڈے بازاروں میں خواتین کے کپڑے فروخت کر کے ذاتی کاروبار شروع کر چکے تھے۔ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہو کر کاروبار پر مکمل توجہ دینے لگے۔

اس کے بعد امریکا سے کینیڈا، انگلینڈ، آسٹریلیا تک بزنس پھیلایا اور اپنی کمپنی کا ہیڈ آفس ہانگ کانگ میں بنایا۔ فیکٹری پولینڈ کے ساحلی شہر گڈانسک میں لگائی جہاں پروڈکٹس کی مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کی جاتی۔ دنیا کے تمام ممالک میں ٹریڈ شو کرتے رہے۔ ہاؤس ہولڈ اشیاء بیچیں۔ پچیس سال کا عرصہ سفر بزنس میں گزارا۔ اس کے بعد فیملی کو ٹائم دینے کے لیے بفلو، نیو یارک میں مقیم ہو گئے اور ایک نئی سوچ کے ساتھ پاکستانی مٹی کے برتنوں سے "کلے ہانڈی ریسٹورینٹ" کے نام سے ایک ریسٹورینٹ بنایا۔

سال دو ہزار سترہ میں پاکستان کی طرف توجہ بڑھ گئی۔ ہر سال ایک سے دو مرتبہ پاکستان آتے ہیں اور پشاور سے تربت تک سفر کرتے ہیں۔ بیس سے پچیس یونیورسٹیوں میں جا کر لیکچر دینے کے بجائے، رضا کارانہ طور پر طلبہ کی براہ راست رہنمائی کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں، مختلف پاکستانی چیمبرز ، کاروباری حضرات اور نئے اینٹر پرینیورز کو بھی مشاورت و رہنمائی فراہم کرتے ہیں کہ وہ ای کامرس، پروڈکٹ ڈیویلپمنٹ اور سیلز/ مارکیٹنگ وغیرہ کے ذریعے پاکستان سے اپنی چیزوں کو کس طرح عالمی سطح پر ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ آج کل پاکستانی پھلوں کی ویلیوایڈیشن سے ان کی ایکسپورٹ پر کام کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ آپ یورپی یونین کے ساتھ کنسلٹنٹ کے طورپر پروڈکٹ ڈیویلپمنٹ اور ایکسپورٹ پر بھی کام کر چکے ہیں جبکہ برٹش ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ساتھ بھی چار سال کام کر چکے ہیں۔

پاکستانی اینٹر ییپرینیورزکے استفادے کیلئے جناب مرشد مسعود قاضی نے ذاتی تجربات، مشاہدات اور تجزیات زیر نظر کتاب میں یکجا کر دیئے ہیں۔ امید ہے کہ قارئین ان سے مستفید ہوں گے۔


related products

Featured Products

Writers & Thinkers Treasure Books Set
simple

Writers & Thinkers Treasure Books Set

Rs.2,400.00
Ummahat Rasool ﷺ & Family Books Set
simple

Ummahat Rasool ﷺ & Family Books Set

Rs.14,000.00
Online Earning Mastery Books Set
EMERGING TECHNOLOGIES

Online Earning Mastery Books Set

Rs.6,500.00
Love & Relationships Mastery Books Set
simple

Love & Relationships Mastery Books Set

Rs.4,900.00
Journey of Wisdom – Philosophy & Reflection Set
simple

Journey of Wisdom – Philosophy & Reflection Set

Rs.10,800.00
Journey of the Soul Books Set
simple

Journey of the Soul Books Set

Rs.5,500.00
Islam, Money & Society Books Set
simple

Islam, Money & Society Books Set

Rs.2,300.00
Islam & Youth Knowledge Books Set
EMERGING TECHNOLOGIES

Islam & Youth Knowledge Books Set

Rs.1,800.00
Financial Freedom & Wealth Mindset Books Set
simple

Financial Freedom & Wealth Mindset Books Set

Rs.5,000.00
Fearless Mindset & Stress Detox Books Set
simple

Fearless Mindset & Stress Detox Books Set

Rs.7,600.00
Emotional Healing & Resilience Books Set
simple

Emotional Healing & Resilience Books Set

Rs.5,400.00
Digital Marketing & Branding Pro Books Set
simple

Digital Marketing & Branding Pro Books Set

Rs.8,800.00