Bolna Seekhiye
Author: Mufti Abu Lubaba Shah Mansor
فن خطابت کی تمام معروف اصناف کی تربیت کے لیے اردو زبان میں پہلی مفصل اور جامع کتاب.
ممبر و محراب سے روسٹرم تک.
تحریر و تقریر جو ایسے فن ہے جو پانچ فنون لطیفہ میں سرفہرست تھے اگرچہ شک نہیں کہ ان کا بنیادی ملکہ اور اساسی استاد وہ بھی ہوتے ہیں لیکن اس میں بھی دو رائے نہیں کہ کسو اور جدوجہد سے اس بنیادی صلاحیت کو پروان چڑھایا جا سکتا ہے.
یہ صحیح ہے کہ بعض لوگوں کی بنیادی صلاحیت اتنی عمدہ اور نمایاں ہوتی ہے کہ انہیں کسی سے اکتساب فن کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آداب وضوابط سے بالاتر ہو کر میدان مار لینا ممکن ہو جاتا ہے... لیکن ایسے اعلی ترین صلاحیت والے لوگ معدودے چند ہوتے ہیں وہ لوگ جن میں اعلی یا متوسط درجے کی صلاحیت ہوتی ہے انہیں تربیت وتدریب سے پروان چڑھا کر مثالیں نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں تحریر و تقریر کی تربیت کے قواعد و آداب اسی اصول پر تدوین کیے جاتے ہیں. زیر نظر مجموعے ان کے اپنے فن سے شوخ اور اپنے کام سے لگن کی علامت ہے اس میں انہوں نے نوجوان کو تباہ کی تربیت اور عملی تربیت کے لیے کام کرتی ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ نئی نسل کی تربیت کے لیے خوب توفیق عطا فرمائے.