跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Cryptocurrency
Sale!
Cryptocurrency
Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin
Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin
Home / 12a

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin


Rs.2,500.00 Rs.1,500.00

بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے. اس ایڈیشن میں فیس بک لبرا، ہائپر لیجر، پائی...

Sold Out
SKU: GP-01010
Tags: and Bitcoin Book, Blockchain, Cryptocurrency, it-books, Zeeshan Usmani, بلاک چین اور کرپٹو کرنسی

بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے. اس ایڈیشن میں فیس بک لبرا، ہائپر لیجر، پائی نیٹ ورک کا تعارف اور کرپٹو کرنسی سے پیسے کمانے کے طریقوں پر اضافی ابواب شامل ہیں. کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ بٹ کوئین کسے کہتے ہیں؟بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اسکا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ ستوشی ناکاموتو نے کیا نیا کام کیا؟ کرپٹو مائننگ کیسے کرتے ہیں؟ آئ سی او کس شے کا نام ہے؟ پیسے کی تاریخ اور پاکستان میں بلاک چین کا اطلاق. علما کرام سے چند سوالات اور بلاک چین کا مستقبل. اس موضوع پر اس سے جامع کتاب آپکو کہیں اور نہیں مل سکتی. کیش آن ڈیلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں. آج ہی آرڈر کریں

https://www.youtube.com/watch?v=y0XAaam1wkQ&list=PLJD-996ceLKYZAuAHxNx1Mh1a_nEKYPP0&index=5


related products