跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Zindagi aur maut - زندگی اور موت

Zindagi aur maut - زندگی اور موت


Rs.1,200.00

Zindagi aur maut - زندگی اور موت

’’ساگان کے تجسس، حیرت اور انسانیت پسندی سے جگمگاتی ہوئی کتاب۔‘‘ ✍️ بُک لسٹ

’’اُس کی آج تک لکھی ہوئی تحریروں سے...

In Stock
SKU: BCS-5096
Categories: Classic Books

Zindagi aur maut - زندگی اور موت

’’ساگان کے تجسس، حیرت اور انسانیت پسندی سے جگمگاتی ہوئی کتاب۔‘‘ ✍️ بُک لسٹ

’’اُس کی آج تک لکھی ہوئی تحریروں سے کہیں زیادہ ذاتی اور تیکھی تحریر۔‘‘ ✍️ دی ہارٹفورڈ کیورینٹ

’’ساگان اپنے قارئین کو مجبور کرتا ہے کہ وہ زندگی کی طرف غور سے دیکھیں۔‘‘ ✍️ پبلشرز وِیکلی

’’اُس کی تحریر رجائیت اور اُمید، دوٹوک پن اور انسانیت کے ساتھ ہمدردی سے لبریز ہے۔‘‘ ✍️ سن سینٹینل، فوٹ لاڈرڈیل

’’ساگان کے کام کی صورت میں اُس کی دلائی ہوئی تحریک اور پیدا کردہ لا انتہا تجسس ایک جیتا جاگتا تحفہ ہے۔‘‘ ✍️ سیاٹل ٹائمز پوسٹ انٹیلی جینسر

’’یہ کتاب نئے خیالات اور سوالات سے بھری پڑی ہے۔ وہ رونگٹے کھڑے کر دینے والی دریافتوں کی پیش بینی کرتا اور دُنیا کو درپیش چار دلچسپ ترین مسائل پر غوروفکر کی دعوت دیتا ہے۔‘‘ ✍️ ڈینور پوسٹ

’’ساگان نے اپنی شہرت کو کام میں لا کر اُس کھائی کو روشن کیا ہے جس میں حماقت، لالچ اور اقتدار کی ہوس نے ابھی ہمیں پھینکنا ہے۔ یہ سب دلچسپیاں اور اسباب بِلینز اینڈ بِلینز میں بڑی خوب صورتی سے پیش کیےگئے ہیں۔‘‘ ✍️ دی واشنگٹن پوسٹ بک ورلڈ


related products