跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Tijarti Akhlaqiyat - تجارتی اخلاقیات
Tijarti Akhlaqiyat - تجارتی اخلاقیات
Tijarti Akhlaqiyat - تجارتی اخلاقیات

Tijarti Akhlaqiyat - تجارتی اخلاقیات


Rs.1,000.00

Tijarti Akhlaqiyat - تجارتی اخلاقیات

Author: Dr Umar Farooq Rashid

الحمدللہ! یہ کتاب اپنے موضوع پر پہلی اور منفرد کاوش ہے۔قرآن و سنت سے تجارتی اخلاقیات کو خوبصورتی سے...

In Stock
SKU: MKK-052
Categories: Religious Books U
Tags: Non Gufhtugu Books

Tijarti Akhlaqiyat - تجارتی اخلاقیات

Author: Dr Umar Farooq Rashid

الحمدللہ! یہ کتاب اپنے موضوع پر پہلی اور منفرد کاوش ہے۔قرآن و سنت سے تجارتی اخلاقیات کو خوبصورتی سے کشید کرنے کی ایک نادرسعی ہے ۔ تاجر برادری کے لیے بالخصوص اور عام شائقین کے لیے بالعموم ایک تحفے سے کم نہیں۔ بزنس ایتھکس(Business Ethics) کے مشرقی و مغربی تناظر میں کتاب ایک بہترین محاکمہ ہے۔اس میں تاجر اور تعمیر شخصیت ،تاجر اور شخصی اخلاقیات ،تاجر اور نفسیاتی مسائل ،تاجر اور ترقی کے راز، تاجر اور مذہبی فرائض ،تاجراور مسنون عمل پر تفصیل سے بات کی گئی ہے۔یہ موضوعات تاجر کی زندگی کے ہر پہلو کا احاطہ کرتے ہیں۔کتاب سافٹ اسکلز کا ایک مکمل ٹریننگ مینوئل ہے۔تجارت جیسے نبوی پیشے کو شرعی خطوط پر استوار کرکے وطن عزیز پاکستان اور عالم اسلام کو ترقی یافتہ، خوشحال اور مستحکم بنانے ایسی فکر کی امین ہے۔اسلوب تحریر سادہ، رواں اور دلچسپ ہے۔کتاب میں صرف تجارت اور تاجر کی بات کی گئی ہے۔حوالہ جات کا خصوصی اہتمام کرکے کتاب کو مستند بنایا گیا ہے۔متعدد اہل علم، اصحاب فن اور ارباب دانش نے کتاب پر تقریظ لکھ کر اصلاح و تائید سے نوازا ہے۔یہ کتاب آپ کی لائبریری کا نا گزیر حصہ ہے۔


related products