跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Shourish dauran hum saath thay

Shourish dauran hum saath thay


Rs.500.00

Shourish dauran hum saath thay

شورش دوراں ہم ساتھ تھے زندہ کتابیں

Author: راشد اشرف

حمیدہ سالم ،مجاز کی
In Stock
SKU: ZK-0026

Shourish dauran hum saath thay

شورش دوراں ہم ساتھ تھے زندہ کتابیں

Author: راشد اشرف

حمیدہ سالم ،مجاز کی ہمشیرہ تھیں۔ وہ 1932 ء میں اتر پردیش کے شہر ردولی میں پیدا ہوئیں اور 93 برس کی عمر میں 16 اگست 2015ء کو دلی میں انتقال کیا۔ حمیدہ سالم نے 1947ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اکنامکس میں ایم اے کیا۔ اعلی تعلیم لندن سے حاصل کی۔ بعد ازاں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ دہلی میں پڑھاتی رہیں۔

یہ دونوں آپ بیتیاں سیدھے سادے دلنشیں انداز سے لکھی گئی ہیں۔ ہم جہاں انھیں اسرار الحق مجاز پر مستند ترین دستاویز کہہ سکتے ہیں وہاں ان کے بھائی انصار ہروانی اور بہن صفیہ کے بارے میں ایک موقر تحریر کا

 درجہ دینے میں بھی حق بجانب ہیں۔


related products