跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Saqi
Saqi
Saqi
Saqi
Saqi
Saqi
Saqi
Saqi
Saqi

Saqi


Rs.1,200.00

Saqi -  Josh Number

Author: Rashid Ashraf/ Dr. Parvez Haider

شاہد احمد دہلوی، مدیر ساقی کا ضخیم جوش نمبر...... نصف صدی سے زائد عرصہ قبل ہونے والی ایک ادبی...

In Stock
SKU: ZK-0070
Categories: Zinda Kitabein
Tags: Non Gufhtugu Books

Saqi -  Josh Number

Author: Rashid Ashraf/ Dr. Parvez Haider

شاہد احمد دہلوی، مدیر ساقی کا ضخیم جوش نمبر...... نصف صدی سے زائد عرصہ قبل ہونے والی ایک ادبی چپقلش کے نتیجے میں منظر عام پر آنے والی ایک ایسی دستاویز جو یکسر عنقا ہوچکی تھی. اردو کے ادبی معرکوں میں سے ایک. بہت سے ناقدین کی رائے میں یہ ذاتی عناد کا شاخسانہ تھا...... اور بہتوں کے نزدیک ایک ادبی شہ پارہ..... حقیقت کیا ہے.....؟ یہ آپ اس کے مطالعے ہی سے جان پائیں گے. صفحات، کریم آفسٹ اسپیشل کاغذ.ل، بڑے سائز میں..... ......


related products