跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Kulyat Makateeb e Iqbal (4 Volumes Complete) Set
Kulyat Makateeb e Iqbal (4 Volumes Complete) Set
Kulyat Makateeb e Iqbal (4 Volumes Complete) Set

Kulyat Makateeb e Iqbal (4 Volumes Complete) Set


Rs.7,200.00

Kulyat Makateeb e Iqbal (4 Volumes Complete)

Author: SYED MUZAFFAR HUSSAIN BARNI

علامہ اقبال اُردو کے عظیم اور اہم شاعر ہیں جن کی مقبولیت ہمہ گیر ہے اور...

In Stock
SKU: BCS-0298
Categories: Allama Iqbal Books U
Tags: book set

Kulyat Makateeb e Iqbal (4 Volumes Complete)

Author: SYED MUZAFFAR HUSSAIN BARNI

علامہ اقبال اُردو کے عظیم اور اہم شاعر ہیں جن کی مقبولیت ہمہ گیر ہے اور ان کے بارے میں بھی ذرا ذرا سی تفصیل کو محفوظ رکھا گیا ہے۔ علامہ اقبال کا حلقہ تعارف اور دائرہ احباب بہت وسیع تھا، اس میں والیان ریاست سے لے کر اُن کے خادم علی بخش تک سیکڑوں مکتوب الیہم کے نام آتے ہیں۔ اُن کے لکھے ہوئے تقریباً ڈیڑھ ہزار خطوط اب تک دریافت ہو چکے ہیں، لیکن انہوں نے اپنی چالیس سال سے زائد مدت پر پھیلی ہوئی ادبی زندگی میں اس سے بہت زیادہ خطوط لکھے ہیں جن میں بہت سے ضائع ہو گئے، کچھ اب بھی کسی گوشۂ گمنامی میں پڑے ہوں گے اور اکّا دُکّا ہر سال منظرِعام پر آکر اس ذخیرہ میں اضافہ کرتے رہتے ہیں۔ اس طرح اقبال کے جو اُردو انگریزی مکتوبات اب تک دستیاب ہوئے ہیں ان کی تعداد لگ بھگ چودہ سو پچاس (۱۴۵۰) ہوتی ہے۔ ان میں کچھ خطوط ابھی تک غیرمطبوعہ ہیں جو پہلی بار اس کلیات میں شامل ہو رہے ہیں۔ انگریزی خطوط کی تعداد تقریباً سوا سو (۱۲۵) ہے جن کا ترجمہ شامل کلیات ہے۔


related products