跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Kashmir Sir Zameen Pashemani
Kashmir Sir Zameen Pashemani
Kashmir Sir Zameen Pashemani - کشمیرسرزمینِ پشیمانی
Kashmir Sir Zameen Pashemani - کشمیرسرزمینِ پشیمانی

Kashmir Sir Zameen Pashemani - کشمیرسرزمینِ پشیمانی

Rs.890.00

Kashmir Sir Zameen Pashemani - کشمیرسرزمینِ پشیمانی

موسیٰ رضا، انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس یعنی آئیاے ایس سے 35 برس وابستہ رہے ۔ وہ کئی کلیدی عہدوں پر رہے۔ تین دہائی پہلے وہ...

In Stock
SKU: ZK-00080
Categories: Zinda Kitabein
Tags: gufhtugu.com, Kashmir Sir Zameen Pashemani, Non Gufhtugu Books, urdu literature

Kashmir Sir Zameen Pashemani - کشمیرسرزمینِ پشیمانی

موسیٰ رضا، انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس یعنی آئیاے ایس سے 35 برس وابستہ رہے ۔ وہ کئی کلیدی عہدوں پر رہے۔ تین دہائی پہلے وہ کشمیر میں چیف سیکریٹری کی حیثیت سے دو برس قیام کے بعد ریٹائر ہوئے اور کشمیر میں دوران قیام ، اپنے تجربات پر مبنی ایک کتاب Kashmir: Land of Regrets انگریزی زبان میں شایع کی،جس کا اردو ترجمہ ”کشمیرسرزمینِ پشیمانی“ محسن پروفیسر اطہر صدیقی صاحب نے اپنی نگرانی میںکروایا اور اسے دہلی سے جولائی 2021ء میں شایع کیا۔ موسیٰ رضا صاحب کی عمر 85 برس کے قریب ہے اور ان کا مستقل قیام انڈیا کے شہر چنائے میں ہے۔

related products