跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
Justju Ka Safar Books Set - جستجو کا سفر کتب سیٹ
Sale!
Justju Ka Safar Books Set - جستجو کا سفر کتب سیٹ
Justju Ka Safar Books Set - جستجو کا سفر کتب سیٹ

Justju Ka Safar Books Set - جستجو کا سفر کتب سیٹ


Rs.3,500.00 Rs.2,500.00

An Amazing Life Story (Justju Ka Safar Books Set) - جستجو کا سفر کتب سیٹ

جستجو کا سفر کتب سیٹ ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی کی تحریروں کا ایک خاص مجموعہ ہے...

In Stock
SKU: GP-04-27-24
Tags: book set, personal development

An Amazing Life Story (Justju Ka Safar Books Set) - جستجو کا سفر کتب سیٹ

جستجو کا سفر کتب سیٹ ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی کی تحریروں کا ایک خاص مجموعہ ہے جو زندگی میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔ یہ کتابیں آپ کو زندگی کی مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے راہنمائی فراہم کرتی ہیں اور آپ کی کامیابی کی راہ ہموار کرتی ہیں۔

زندگی میں جدوجہد کے لیے رہنمائی

یہ کتابیں آپ کو مشکلات کا سامنا کرنے اور زندگی میں آگے بڑھنے کی حکمت عملی سکھاتی ہیں۔

Gufhtugu.com پر دستیاب

جستجو کا سفر کتب سیٹ Gufhtugu.com پر دستیاب ہے، جو پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن کتابوں کا اسٹور ہے۔ اس سیٹ کو آج ہی آرڈر کریں اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لائیں۔

جستجو کا سفر ایک داستان ہے اس مسافر کی جس کے راہبر اپنی سمت بارہا تبدیل کرتے رہے. یہ کہانی ہے ایسے کردار کی جسکا مقصد خواہشوں کا حصول رہ گیا. یہ قصّہ ہے ایک غریب کا جس پر معاشرے نے ترقی کے سارے دروازے بند کردئیے. یہ سرگذشت ہے اس آشفتہ سر کی جس کے عزم کے سامنے کچھ نہ ٹھہر سکا. یہ فریاد ہے اس مفلس کی جس پر زندگی ممنوع کردی گئی. یہ کتھا ہے اس دیوانے کی جسکی دیوانگی اسے اپنے رب تک لے گئی لے گئی اور یہ دہائی ہے ایک عبداللہ کی جسے سب کچھ مل گیا سواۓ اپنے رب کے. یہ ایک ایسی کہانی ہے جو ہم سب نے مل کر لکھی ہے. یہ روداد ہے اس پنچھی کی جو دنیا گھوم کے بھی قید تھا. یہ ایک سفرنامہ ہے اس خانہ بدوش کا جو روح کی منزل ڈھونڈتا رہا اور جو اس کے لئے بے قرار تھا جو سب کو قرار دیتا ہے. یہ کہانی آپ کو ایسے بشر سے متعارف کروائے گی جو انسان بننا چاہتا تھا، ایک ایسا مالدار جو روز بھیک مانگتا تھا، ایک عنوان ایسے مضمون کا جو آنسوؤں سے لکھا گیا اور ایک توبہ ایسے گنہگار کی جس کے گناہ ادھورے رہ جاتے تھے یہ کتاب اس کشمکش کا نام ہے جو ساری زندگی چلتی ہے. ایک معرکہ ہے جو سر ہو کے نہیں دیتا، ایک فتنہ ہے جو نئے روپ میں نکلتا ہے ، ایک دعا ہے جو پوری نہیں ہوتی. ایک امید ہے جو قائم ہے ، ایک آس ہے جو مرنے نہیں دیتی اور ایک چبھن ہے جو جینے سے روکتی ہے. اپنے من کی دنیا کو آئینے میں دیکھنے کا دل چاہے تو یہ کتاب پڑھ لیں


related products