跳到内容

Menu

Shopping Cart

Your cart is empty
کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS
Sale!
کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS
کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS
کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS
کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS
کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS
کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS
کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS


Rs.3,000.00 Rs.1,500.00

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس  سی ایس ایس

چاہے آپ ایک ابھرتے ہوئے ویب ڈیویلپر ہوں یا اپنی ویب ڈیویلپمنٹ کی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہوں. سی ایس ایس پر لکھی گئی یہ...

In Stock
SKU: GP-03-09-21
Tags: gufhtugu, gufhtugu.com, it-books

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس  سی ایس ایس

چاہے آپ ایک ابھرتے ہوئے ویب ڈیویلپر ہوں یا اپنی ویب ڈیویلپمنٹ کی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہوں. سی ایس ایس پر لکھی گئی یہ کتاب شاندار ریسپانسیو ویب سائٹس بنانے کےلیے آپ کا گیٹ وے ثابت ہو سکتی ہے۔

سی ایس ایس کے تمام بنیادی تصورات کا احاطہ کرتے ہوئے، یہ کتاب ویب اسٹائلنگ کے فن میں مہارت حاصل کرنے میں آپ کی مدد کے لیے مثالوں کے ساتھ ساتھ وضاحتیں بھی فراہم کرتی ہیں۔ بنیادی ایلیمنٹس کی اسٹائلنگ سے لے کر جدید لے آؤٹس بنانے تک، اس کتاب سے آپ وہ سب کچھ سیکھ سکیں گے جس کی آپ کو سادہ ایچ ٹی ایم ایل دستاویز کو بصری طور پرپرکشش ڈیزائنوں میں تبدیل کرنے کے لیے ضرورت ہو سکتی ہے۔

اس کتاب سے استفادہ کرتے ہوئے سی ایس ایس کے لامتناہی امکانات کو دریافت کیجئےاور خوبصورت، جدید ویب پیجز بنانے کی مہارتوں سے خود کولیس کیجئے تا کہ آج کی ڈیجیٹل دنیا میں نمایاں نظر آئیں.


related products