Yaran e Najd
Rs.380.00
Yaran e Najd
یاران نجد
Author: راشد اشرف
مقبول جہانگیر مرحوم کو یاد کرنے کا، ان
Sold Out
Sold Out
Yaran e Najd
یاران نجد
Author: راشد اشرف
مقبول جہانگیر مرحوم کو یاد کرنے کا، ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا بھلا اس سے اچھا طریقہ اور کیا ہوسکتا تھا۔ یاران نجد کی اشاعت ثانی میں ان کی اہلیہ محترمہ امینہ عنبرین اور صاحب زادی عافیہ مقبول جہانگیر کا کلیدی کردار رہا ہے۔ مقبول صاحب کے اہل خانہ بھی ان ہی کی طرح کشادہ دل ہیں۔ تقسیم کے بعد مقبول جہانگیر لاہور منتقل ہوئے اور مختلف اخبارات و جرائد سے وابستہ رہے۔ دلی میں گزرے ایام کومقبول جہانگیر نے 'یاران نجد' میں بیان کیا ہے۔اس کتاب کے مطالعے سے علم ہوتا ہے کہ مقبول جہانگیر کس پائے کے نثر نگار تھے۔ 'یاران نجد' بلاشبہ شخصی خاکوں کی ایک اہم ترین کتاب کہلائی جانے کی مستحق ہے ۔اس سے قبل ان کا قاری ان کو شکاریات اور پراسرار کہانیوں کے مولف و مترجم کی حیثیت سے ہی جانتا تھا۔
یاران نجد ،مقبول جہانگیر کی وہ تحریریں ہیں جن کو زندہ تحریریں کہا جاسکتا ہے۔ یہ کتاب اگست ٦٧٩١ ء میں پہلی مرتبہ شائع ہوئی تھی.
related products
- Choosing a selection results in a full page refresh.
- Opens in a new window.