YAAD E AYYAM
یاد ایام
Author: NAWAB OF CHITARI
Tag: RASHID ASHRAF
یہ کتاب ٣٤٩١ ء میں دلی سے شائع ہوئی تھی اور اب اسے زندہ کتابیں کے سلسلے کے تحت کراچی سے شائع کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٣١٠٢ ء میں علی گڑھ سے اس کا دوسرا ایڈیشن بھی شائع ہوچکا ہے جو اغلاط سے پر تھا ۔مسودے کی اغلاط کو کیونکر درست کیا گیا، اس کی تفصیل اگلے صفحات میں میرے کرم فرما پروفیسر اطہر صدیقی نے بیان کی ہے۔